سنا تھا کہ آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے، وفاقی وزیر کاپی ڈی ایم پر طنز
اسلام آباد ( آ ن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے ، جو استعفے مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لئیے؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے… Continue 23reading سنا تھا کہ آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے، وفاقی وزیر کاپی ڈی ایم پر طنز
































