جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا،19 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا،19 نکاتی ایجنڈا جاری

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاہے۔صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

فضل الرحمان کے پشتونوں کیلئے غلط الفاظ،محمود اچکزئی کا پنجابیوں کو زخم ، پی ڈی ایم میں کونسے لوگ شامل ہیں ، حیران کن انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

فضل الرحمان کے پشتونوں کیلئے غلط الفاظ،محمود اچکزئی کا پنجابیوں کو زخم ، پی ڈی ایم میں کونسے لوگ شامل ہیں ، حیران کن انکشاف

اسلا م آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا ،پہلے ان کی اے ٹیم کا احتساب ہو… Continue 23reading فضل الرحمان کے پشتونوں کیلئے غلط الفاظ،محمود اچکزئی کا پنجابیوں کو زخم ، پی ڈی ایم میں کونسے لوگ شامل ہیں ، حیران کن انکشاف

سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 16دسمبر کے دن آرمی سکول پشاور کا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا،دہشتگردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم نے نواز شریف… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا

سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

لاہور (این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید ایک گواہ کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت… Continue 23reading سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے طیارے نے کراچی سے لاہور واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث رحیم یار خان ایئرپورٹ پرلینڈنگ کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایئرپورٹ پر فوری اجلاس طلب کیا جس میں رحیم یار خان کے ترقیاتی منصوبوں اورامن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ایم این اے چوہدری جاوید… Continue 23reading موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے لاہور جلسے میں پنجابیوں سے متعلق دیئے گئے بیان نے جس بحث کو چھیڑا ہے اس سے تعصب اور لسانیت کی بدبو آتی ہے جو کہ ملکی سیاست کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں اور نہ ہی اس کا انہیں کوئی فائدہ پہنچنے… Continue 23reading اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گز ر گئے ، پروگرام کی میزبان مہر بخاری کی جانب سے جب کہا گیا کہ عمران خان ایک منتخب وزیر اعظم ہیں۔ آپ کو انہیں تسلیم… Continue 23reading اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

لاہور،اسلام آباد( این این آئی )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بچے گھروں میں رہ کر محفوظ ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست تھا کیونکہ ہم بچوں کی جانوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔ ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا