بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

لاہو ر(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہی ہیں، اور حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا۔ مرحومہ شمیم اختر کے جنازے سے اگلے دن بیگم صفدر اعوان اور حمزہ شہباز میں… Continue 23reading حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کھوکھر برادران کو پیر کے روز طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سیف الملوک،محمد شفیع کھوکھر، افضل کھوکھر کو جاری کئے گئے نوٹسز میں سات دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹس کے متن… Continue 23reading معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ن لیگ کنونشن میں آر یا پار کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے سلیم باجوہ کانام لیا اور ساتھ ہی کہا کہ اب میری آواز ٹی وی چینلز بند کر دیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں آئندہ عوامی جلسے کے لاہور میں انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے اور اپنی حکومت مخالف مہم کے اگلے مرحلے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی پی ڈی ایم ذرائع… Continue 23reading اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار

پاکستان میں شدید ترین سردی کی آمد، 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان‎‎

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پاکستان میں شدید ترین سردی کی آمد، 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان‎‎

سیالکوٹ (این این آئی) ایک رپورٹ کے مطابق 25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہو رہی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس سے 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے یہ سائبیرین ہوائیں 28… Continue 23reading پاکستان میں شدید ترین سردی کی آمد، 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان‎‎

مریم نوازنے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

مریم نوازنے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)میاں نواز شریف کی صاحبزدای مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار ہونے کیساتھ تابعدار بھی ہیں اور آج کے بعد ان کا نام تابعدار رکھیں گے ۔ انہوں نے تمام اراکین اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کی پارٹیاں استعفیٰ دینے کا فیصلہ کریں تو پھر آپ… Continue 23reading مریم نوازنے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا

پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں یہ کام نہ کریں،شاہد خاقان عباسی کا پولیس والوں کو خصوصی پیغام

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں یہ کام نہ کریں،شاہد خاقان عباسی کا پولیس والوں کو خصوصی پیغام

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں،… Continue 23reading پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں یہ کام نہ کریں،شاہد خاقان عباسی کا پولیس والوں کو خصوصی پیغام

”8دسمبر کو آریا پارہو گا“مریم نواز کا بڑا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

”8دسمبر کو آریا پارہو گا“مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم کی تحریک میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دسمبر کو انشا اللہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں آر یا پار کا فیصلہ ہوگا،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز… Continue 23reading ”8دسمبر کو آریا پارہو گا“مریم نواز کا بڑا اعلان

پاکستانی نوجوان نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹس آف  انگلینڈ اینڈ ویلز میں ٹاپ کرکے ملک کا نام روشن کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی نوجوان نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹس آف  انگلینڈ اینڈ ویلز میں ٹاپ کرکے ملک کا نام روشن کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستانی نوجوان عثمان رضا نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز میں ٹاپ کر کے ملک کا نام روشن کر دیا ۔ عثمان رضاان دنوں دبئی میں مقیم ہیں۔ عثمان رضا نے اپنی کامیابی کو پاکستان ریسرچ فورم کے چیئرمیں حسن علی قادری اوراحمد علی احسان کے نام کرتے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹس آف  انگلینڈ اینڈ ویلز میں ٹاپ کرکے ملک کا نام روشن کردیا