پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی بڑوں سے ملاقات ۔۔۔ پی ڈی ایم کی ملاقات کے بعد سیاست بدل گئی ، اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن میں فاصلے کم ہونے لگے ؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون ا لرشید نے کہا ہے مریم نواز کی بڑوں سے ملاقات ہوئی ہے ،شاہد خاقان عباسی بھی ساتھ تھے ۔ن لیگ کے اور لوگوں کا بھی رابطہ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا زرداری صاحب سے بھی رابطہ ہے ،یہ ناممکن نہیں کہ

سینٹ الیکشن میں اور اس قانون کے سلسلے میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں مفاہمت ہوجائے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شیریں رحمان سے کس لئے ملے ،وہ چیئرمین سینٹ رہناچاہتے ہیں۔اگر پیپلز پارٹی سے انڈر سٹینڈنگ ہوجائے تو کچھ امن ہوجائے گا۔اگر انڈر سٹینڈنگ ہوگئی تو پی ڈی ایم کے پرخچے اڑ جائیں گے ۔پی ڈی ایم کی پرسوں کی ملاقات کے بعد سیاست بدل گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن پارٹیز میں فاصلہ کم ہوا ہے ۔ میرے ذرائع کہتے ہیں پانامہ سے پہلے شریف خاندان کی 800ملین کی انویسٹمنٹ تھی۔اب ظاہر ہے زیادہ ہوگئی ہوگی۔ امید ہے بلدیاتی الیکشن وقت پر ہونگے ۔ن لیگ بلدیاتی الیکشن میں سنٹر ل پنجاب میں صفایا کردے گی۔جنوبی اور شمالی پنجاب میں ممکن ہے تحرکی انصاف جیت جائے ۔اسی لئے تو انہوں نے قانون میں ترمیم کی ہے ۔خیبرپختونخوا والا بلدیاتی نظام پنجاب میں نہیں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…