بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’کراچی میں ڈاکوؤں کی ڈکیتی کے دوران فائرنگ‘‘ مزاحمت کرنےوالا نوجوان باڈی بلڈر چیمپئن قتل

datetime 7  فروری‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سیکٹر 7A میں چمپئن باڈی بلڈر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، فاروق رفیق گذشتہ روز ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں سے مزاحمت کے دوران جاں بحق ہوئے،مرحوم باڈی بلڈر رفیق نے جاں بحق ہونے سے پہلے ایک ڈاکو کا سر بھی پھاڑ دیا تھا، فاروق رفیق کراچی چیمپئن سمیت مسٹر سینٹرل بھی رہ چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…