نیو ائیر نائٹ ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار، سخت سزائیں ، احکامات جاری
لاہور (این این آئی) نیو ائیر نائٹ سے قبل ون ویلرز کے خلاف شکنجہ تیار، لاہور پولیس اور ٹریفک پولیس نے پلان بنا لیا، بفل نکالنے اور بغیر سائیلنسر موٹر سائیکل اور رکشے بند کرنے کا حکم دیدیاگیا ۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا انہوں نے ون ویلنگ اور… Continue 23reading نیو ائیر نائٹ ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار، سخت سزائیں ، احکامات جاری