پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور میں سیاسی پاور شو ،ایاز صادق نے مہمانوں کے لیے رنگ برنگے کھانے تیار کروا لیے ، مولانا فضل الرحمان کا پسندیدہ کھانا بھی تیار
لاہور (این این آئی/آئن لائن) کستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی قیادت اور دیگر رہنمائوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ظہرانے کا اہتمام مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ پر ہی کیا گیا ۔ ظہرانے میں پی ڈی ایم… Continue 23reading پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور میں سیاسی پاور شو ،ایاز صادق نے مہمانوں کے لیے رنگ برنگے کھانے تیار کروا لیے ، مولانا فضل الرحمان کا پسندیدہ کھانا بھی تیار