بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

حکمران ٹولے نے لاکھوں لوگوں سے روزگار چھین لیا،غریب زندہ رہنے کے لیے خوراک خرید سکتاہے نہ دوائی، پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو اوپر مسلط مصیبت قرار دیدیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

حکمران ٹولے نے لاکھوں لوگوں سے روزگار چھین لیا،غریب زندہ رہنے کے لیے خوراک خرید سکتاہے نہ دوائی، پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو اوپر مسلط مصیبت قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صورت میں ایک مصیبت عوام پر مسلط ہے۔ حکمران ٹولے نے لاکھوں لوگوں سے روزگار چھین لیا۔غریب زندہ رہنے کے لیے خوراک خرید سکتاہے نہ دوائی ۔ لینڈ ، ڈرگ ، شوگر اور آٹا مافیا کا راج… Continue 23reading حکمران ٹولے نے لاکھوں لوگوں سے روزگار چھین لیا،غریب زندہ رہنے کے لیے خوراک خرید سکتاہے نہ دوائی، پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو اوپر مسلط مصیبت قرار دیدیا گیا

حکومت عوام کے سمندر کے سامنے جھاگ کی طرح بہہ جائے گی،ن لیگ نے لاہورجلسے کے بعد اگلے پڑائو کا اعلان کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

حکومت عوام کے سمندر کے سامنے جھاگ کی طرح بہہ جائے گی،ن لیگ نے لاہورجلسے کے بعد اگلے پڑائو کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سیاسی نہیںبلکہ قو می اورپاکستان بچانے کی تحریک بن چکی ہے ، پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کشکول پالیسی میںتبدیل کردیاگیا ،گداگری کی بدولت آج ہمارے قریب دوست ممالک ہم سے دور ہو… Continue 23reading حکومت عوام کے سمندر کے سامنے جھاگ کی طرح بہہ جائے گی،ن لیگ نے لاہورجلسے کے بعد اگلے پڑائو کا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ کے انٹرویو کو ملک دشمنی قرار دیدیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ کے انٹرویو کو ملک دشمنی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (آن لائن ) حکومتی وزراء نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے برطانوی میڈیا کو دیئے جانیوالے انٹرویو کو ملک دشمنی کے مترادف قرار دے دیا، اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے۔باہر بیٹھ کر… Continue 23reading اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ کے انٹرویو کو ملک دشمنی قرار دیدیا گیا

ملک میں صدارتی نظام کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں،سپریم کورٹ کے ذریعے یہ کام کرایا جائے، تجویز دیدی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

ملک میں صدارتی نظام کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں،سپریم کورٹ کے ذریعے یہ کام کرایا جائے، تجویز دیدی گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم الائنس کے مرکزی صدر زاہد اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مسائل کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے، پارلیمانی نظام نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، عوام کے ٹیکسوں کا پیشہ حکمرانوں کی عیاشیوں پر خرچ ہورہا ہے، پارلیمانی نظام ختم کرکے صدارتی نظام نافذ کیا… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں،سپریم کورٹ کے ذریعے یہ کام کرایا جائے، تجویز دیدی گئی

وزیراعظم جواب دیں کہ اسحاق ڈار اشتہاری اور مفرور ہے اسے چینل پر کیوں دکھایا جا رہا ہے؟ن لیگ کا حکومت پر شدید طنز، عمران خان کو بدترین اور کرپٹ لیڈر قرار دیدیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم جواب دیں کہ اسحاق ڈار اشتہاری اور مفرور ہے اسے چینل پر کیوں دکھایا جا رہا ہے؟ن لیگ کا حکومت پر شدید طنز، عمران خان کو بدترین اور کرپٹ لیڈر قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ کامیاب بنانے میں حکمرانوں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ وزیراعظم جواب دیں کہ اسحاق ڈار اشتہاری اور مفرور ہے اسے چینل پر کیوں دکھایا جا رہا ہے۔ حکمران کے بیانات میں تضاد کی طرح قوانین… Continue 23reading وزیراعظم جواب دیں کہ اسحاق ڈار اشتہاری اور مفرور ہے اسے چینل پر کیوں دکھایا جا رہا ہے؟ن لیگ کا حکومت پر شدید طنز، عمران خان کو بدترین اور کرپٹ لیڈر قرار دیدیا

اسحاق ڈار مفرور اور اشتہاری ہے، انٹرویو چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا عندیہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

اسحاق ڈار مفرور اور اشتہاری ہے، انٹرویو چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیمرا نے کارخیر کے تحت اسحاق ڈار کا انٹرویو نشر کیا ہے تاہم اپنے قوانین کے تحت چینل کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے۔ اسحاق ڈار مفرور اور اشتہاری ہے۔ کسی ایسے لیڈر کو چینل پر نشر نہیں کیا جائیگا۔ انہوں… Continue 23reading اسحاق ڈار مفرور اور اشتہاری ہے، انٹرویو چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا عندیہ

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری پر چیئرمین نیب نے 9 نومبر کو دستخط کیے ہیں۔نیب کے… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئے

اسلام آباد /کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی دل کے عارضے کے باعث76برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سابق وزیر اعظم کی نواسی سینیٹر ثنا جمالی نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال کی تصدیق کر دی۔گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم کو طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف… Continue 23reading سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئے

اس تاریخ کے بعد ایم اے اور ایم ایس سی طلبہ کی ڈگری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، ڈگری مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

اس تاریخ کے بعد ایم اے اور ایم ایس سی طلبہ کی ڈگری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، ڈگری مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر سے دو سالہ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگری مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایچ ای سی نے واضح کیا ہے کہ 3 دسمبر 2020 کے بعد رجسٹرڈ طلباء کی دو سالہ ایم اے، ایم ایس سی کی ڈگری… Continue 23reading اس تاریخ کے بعد ایم اے اور ایم ایس سی طلبہ کی ڈگری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، ڈگری مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ