پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنایا،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنایا،حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(آن لائن )سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو شاید وزیراعظم نے خود کو بچانے کے لئے وزیر داخلہ بنایا ہے لیکن سلیکٹیڈ وزیراعظم جان لیں عوام نے انہیں گھر بھیجنے کا تہیہ کرلیا ہے انکا گھر جانا ٹہر چکا، کتنے… Continue 23reading وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنایا،حیرت انگیز دعویٰ

جن مقاصد کیلئے وزارتوں میں تبدیلی لائی گئی ہے یہ بھی بے سود ثابت ہو گی،رانا ثناء اللہ کا لاہور جلسے کو فیصلہ کن معرکہ کہتے ہوئے اہم اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

جن مقاصد کیلئے وزارتوں میں تبدیلی لائی گئی ہے یہ بھی بے سود ثابت ہو گی،رانا ثناء اللہ کا لاہور جلسے کو فیصلہ کن معرکہ کہتے ہوئے اہم اعلان

کرمانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاہور کے جلسے سے حکومتی مشینری بے حد پریشان دکھائی دے رہی ہے ، اگرلاہور یوں نے حکومت کے خلاف نعرہ بلند کردیا تو پھر پورا پاکستان کھڑا ہو جاتا ہے ،وزارتوں میں تبدیلی سے بھی… Continue 23reading جن مقاصد کیلئے وزارتوں میں تبدیلی لائی گئی ہے یہ بھی بے سود ثابت ہو گی،رانا ثناء اللہ کا لاہور جلسے کو فیصلہ کن معرکہ کہتے ہوئے اہم اعلان

ہوٹلوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

ہوٹلوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ریسٹورنٹ کیلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کیلئی اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔ ریسٹورنٹ کے لئے آٹ ڈور ڈائننگ کی ٹائمنگ رات… Continue 23reading ہوٹلوں کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا

نواز شریف حکومت کی جانب سے خلاف قانون سرکاری زمین مولانا فضل الرحمان کو دینے کا معاملہ، نیب حرکت میں آ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف حکومت کی جانب سے خلاف قانون سرکاری زمین مولانا فضل الرحمان کو دینے کا معاملہ، نیب حرکت میں آ گیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی مہنگی اراضی خلاف قانون اور کم قیمت پر مولانا فضل الرحمان کو دینے کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی۔نیب ذرائع نے بتایا کہ موصول شکایت کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے جنرل ٹرانسپورٹ سروس ڈیپارٹمنٹ کو… Continue 23reading نواز شریف حکومت کی جانب سے خلاف قانون سرکاری زمین مولانا فضل الرحمان کو دینے کا معاملہ، نیب حرکت میں آ گیا

جے یو آئی (ف) ، بی این پی مینگل، اے این پی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے استعفے پارٹی قیادت کو موصول، استعفوں کے سلسلے میں تیزی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

جے یو آئی (ف) ، بی این پی مینگل، اے این پی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے استعفے پارٹی قیادت کو موصول، استعفوں کے سلسلے میں تیزی

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم میں شامل اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کا قیادت کے پاس استعفے جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے پچیس اراکین قومی اسمبلی کے استعفے پارٹی قیادت کو موصول ہو گئے ہیں ۔ابھی تک اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے استعفی تحریر نہیں… Continue 23reading جے یو آئی (ف) ، بی این پی مینگل، اے این پی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے استعفے پارٹی قیادت کو موصول، استعفوں کے سلسلے میں تیزی

ہر حلقے سے اتنے سو مرد اور خواتین لے کر آئیں، جلسے میں لیگی خواتین کس رنگ میں نظر آئیں گی، حلقوں کی سطح پر حیرت انگیز فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

ہر حلقے سے اتنے سو مرد اور خواتین لے کر آئیں، جلسے میں لیگی خواتین کس رنگ میں نظر آئیں گی، حلقوں کی سطح پر حیرت انگیز فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی میزبانی میں بروز اتوار مینار پاکستان پرہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کرنے والی (ن) لیگی خواتین کو پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شناخت کیلئے قومی اسمبلی کے حلقوں کی سطح پر دوپٹوں اور چوڑیوں کے لئے الگ الگ رنگ الاٹ کر دیے ہیں۔… Continue 23reading ہر حلقے سے اتنے سو مرد اور خواتین لے کر آئیں، جلسے میں لیگی خواتین کس رنگ میں نظر آئیں گی، حلقوں کی سطح پر حیرت انگیز فیصلہ

جلسے کے تمام گیٹ درجہ بندی کے مطابق شرکاء کے لئے مختص کردئیے گئے،ورکر، عام شہری،وی آئی پیز، وی وی آئی پیزکیلئے الگ الگ انٹری پوائنٹس

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

جلسے کے تمام گیٹ درجہ بندی کے مطابق شرکاء کے لئے مختص کردئیے گئے،ورکر، عام شہری،وی آئی پیز، وی وی آئی پیزکیلئے الگ الگ انٹری پوائنٹس

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی میزبانی میں مینار پاکستان پر بروز اتوار ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے حوالے سے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پنڈال کے داخلی راستوں کا تعین کرتے ہوئے دیگر تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مینار پاکستان کے گیٹ نمبر 1… Continue 23reading جلسے کے تمام گیٹ درجہ بندی کے مطابق شرکاء کے لئے مختص کردئیے گئے،ورکر، عام شہری،وی آئی پیز، وی وی آئی پیزکیلئے الگ الگ انٹری پوائنٹس

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں،لیگی اراکین کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رابطے کا دعویٰ

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں،لیگی اراکین کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رابطے کا دعویٰ

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگی اراکین اسمبلی وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سے رابطے میں ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ڈوبتی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دی ہیں، بلاول بھٹو زرداری کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کی ڈوبتی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں،لیگی اراکین کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رابطے کا دعویٰ

پی ٹی آئی نے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استعفے روکنے کیلئے اہم شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا، حکومتی جماعت میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی نے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استعفے روکنے کیلئے اہم شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا، حکومتی جماعت میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا،گورنر چوہدری سرور اراکین اسمبلی کے استعفے روکنے کے لئے اپنی کاوشیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو لیگی اراکین اسمبلی کواستعفے دینے سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ن لیگ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استعفے روکنے کیلئے اہم شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا، حکومتی جماعت میں شرکت کی دعوت بھی دی جائے گی