اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرتے ہوئے ملزم چوہدری آصف کو پولیس تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیدیا۔گذشتہ روز درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران… Continue 23reading اٹلی ایمبیسی میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ فراڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور