سول سپرئیر سروس امتحانات 2021ء کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
سیالکوٹ( این این آئی)سول سپرئیر سروس کے امتحانات برائے سال 2021ء کے لئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی جانب سے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات 18 فروری سے شروع ہوکر 25 فروری تک جاری رہیں گے۔