پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

ن لیگ نے جلسے کیلئے ذاتی کرسیاں خرید لیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ نے جلسے کیلئے ذاتی کرسیاں خرید لیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے کرائے پر کرسیاں لینے میں ممکنہ مشکلات اور رکاوٹوںکے باعث اپنی ذاتی کرسیاں بھی خرید لیں ۔ جلسے کی میزبان مسلم لیگ (ن) کے منتظمین کی جانب سے گزشتہ روز پلاسٹک کی ہزاروں کرسیاں خرید کر پنڈال میں پہنچائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرائے پر بھی کرسیاں… Continue 23reading ن لیگ نے جلسے کیلئے ذاتی کرسیاں خرید لیں

جس شخص کو وزیر داخلہ لگایا گیا اس سے واضح ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، شیخ رشید کو شیطان قرار دیدیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

جس شخص کو وزیر داخلہ لگایا گیا اس سے واضح ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، شیخ رشید کو شیطان قرار دیدیا گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ پنڈی کے متنازعہ شخص کو لا کر لاٹھی، آنسو گیس اور گرفتاریوں سے تحریک روکی جا سکے گی تو ممکن نہیں،جس شخص کو وزیر داخلہ لگایا گیا ہے اس سے واضح ہے… Continue 23reading جس شخص کو وزیر داخلہ لگایا گیا اس سے واضح ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، شیخ رشید کو شیطان قرار دیدیا گیا

اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو کیا پیغام بھجوا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو کون سے 3 مطالبات تحریری طوردیے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو کیا پیغام بھجوا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو کون سے 3 مطالبات تحریری طوردیے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں فیصل جاوید نے بتایا کہ اپوزیشن اراکین وزیر اعظم سے بار بار رابطے کر رہے ہیں اور یہ… Continue 23reading اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو کیا پیغام بھجوا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو کون سے 3 مطالبات تحریری طوردیے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسے ،بلاول بھٹو کیلئے خصوصی ٹرک تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسے ،بلاول بھٹو کیلئے خصوصی ٹرک تیار

لاہور(آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینار پاکستان میں جلسے کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے ٹرک کی تیاری جاری ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی ٹرک پر سوار ہو کر جلسہ گاہ جائیں گے۔ اس حوالے سے خصوصی ٹرک بلاول ہائو… Continue 23reading پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسے ،بلاول بھٹو کیلئے خصوصی ٹرک تیار

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا،الیکشن کب کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، فضل الرحمان کھل کر بول پڑے

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا،الیکشن کب کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، فضل الرحمان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں نے شریف لوگوں کے کہنے پر جلسہ ختم… Continue 23reading موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا،الیکشن کب کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، فضل الرحمان کھل کر بول پڑے

وزیراعظم اور اعجاز شاہ کے مابین اختلافات سامنے آ گئے، عمران خان کے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف دیے گئے وہ احکامات جن کو ماننے سے اعجاز شاہ نے صاف انکار کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم اور اعجاز شاہ کے مابین اختلافات سامنے آ گئے، عمران خان کے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف دیے گئے وہ احکامات جن کو ماننے سے اعجاز شاہ نے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ درمیانی راستہ اختیار کرنے کے قائل تھے ان کا خیال تھا کہ حکومت کو سیاسی معاملات میں نرمی سے کام لینا چاہیے لیکن عمران خان سخت راستہ اپنانا چاہتے… Continue 23reading وزیراعظم اور اعجاز شاہ کے مابین اختلافات سامنے آ گئے، عمران خان کے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف دیے گئے وہ احکامات جن کو ماننے سے اعجاز شاہ نے صاف انکار کر دیا

موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا، تاجر تنظیموں نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا، تاجر تنظیموں نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا ہے، اس بات کا دعویٰ تاجر تنظیموں کے سربراہوں نعیم میر، اشرف بھٹی اور خالد پرویز نے کیا، تاجر تنظیموں نے اپوزیشن جماعتوں کے لاہور جلسے میں بھر پور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا، انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ، مرکزی صدر… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دور میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا، تاجر تنظیموں نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان کر دیا

نوازشریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی کام کررہی ہے،ناراض لیگی رہنما جلیل شرقپوری کا الزام

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

نوازشریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی کام کررہی ہے،ناراض لیگی رہنما جلیل شرقپوری کا الزام

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا جلسہ انتشارپرمبنی عمل ہے، نوازشریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی کام کررہی ہے، عمران خان سے کچھ غلطیاں ضرور ہوئی ہیں لیکن مجموعی طور پر ان کی… Continue 23reading نوازشریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی کام کررہی ہے،ناراض لیگی رہنما جلیل شرقپوری کا الزام

مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ ہے، پولیس کی جانب سے تھریٹ الر ٹ جاری کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تمام رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے مراسلے کی صورت میں تھریٹ الرٹ سے… Continue 23reading مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں کی جانوں کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری