بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

حافظ آباد (آن لائن)حافظ آباد میں نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مہندی کی تقریب میں بھائی نے بہنوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دلہن جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بہن شدید زخمی ہے۔ورثا کے مطابق مقتولہ ساجدہ کا قریبی رشتہ دار سے نکاح تھا۔ لیکن دلہن کا بھائی ملزم محمد… Continue 23reading مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

گھر سے باہر مت نکلیں پنجاب بھر میں بڑی پابندی عائد، نوٹیفکیشن جار ی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

گھر سے باہر مت نکلیں پنجاب بھر میں بڑی پابندی عائد، نوٹیفکیشن جار ی

لاہور (آن لائن) وفاق کے بعد پنجاب بھر میں بھی حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم کے فوڈ پوائنٹس کھانے پینے… Continue 23reading گھر سے باہر مت نکلیں پنجاب بھر میں بڑی پابندی عائد، نوٹیفکیشن جار ی

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ،سابق جج نے کیس میںجب نوازشریف کو سزا سنائی تھی تو اس وقت مریم نواز نے ایک مبینہ آڈیو ٹیب جاری کی تھی اس پر ارشد ملک نے کیا الفاظ کہے تھے؟حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ،سابق جج نے کیس میںجب نوازشریف کو سزا سنائی تھی تو اس وقت مریم نواز نے ایک مبینہ آڈیو ٹیب جاری کی تھی اس پر ارشد ملک نے کیا الفاظ کہے تھے؟حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) احتساب عدالت کے سابق جج ا رشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل تھے تاہم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ جج ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں7سال… Continue 23reading سابق جج ارشد ملک کا انتقال ،سابق جج نے کیس میںجب نوازشریف کو سزا سنائی تھی تو اس وقت مریم نواز نے ایک مبینہ آڈیو ٹیب جاری کی تھی اس پر ارشد ملک نے کیا الفاظ کہے تھے؟حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

شہبازشریف کا بیانیہ ناکام اپوزیشن کی اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کی تیاریاں حامد میر نے گرینڈ الائنس سے متعلق اندر کی خبر دیدی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

شہبازشریف کا بیانیہ ناکام اپوزیشن کی اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کی تیاریاں حامد میر نے گرینڈ الائنس سے متعلق اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگارحامد میر نے اپنے آج کے کالم ”ہارڈ ٹاک“ میں تحریر کرتے ہیں کہ آج پاکستان کی سیاست میں ہمیں سیاسی اختلاف کم اور ذاتی انتقام زیادہ نظر آتا ہے۔حکومت اور اپوزیشن دونوں ریڈلائن کراس کر چکے ہیں۔شہباز شریف پہلے بھی مفاہمت کی بات کرتے تھے‘ اب بھی ڈائیلاگ… Continue 23reading شہبازشریف کا بیانیہ ناکام اپوزیشن کی اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کی تیاریاں حامد میر نے گرینڈ الائنس سے متعلق اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کا انکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں زیر سماعت فیملی کیس میں سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت کے دو جعلی حکم نامے تیار کیے گئے۔20 فروری 2020 کی آرڈر شیٹ میں رد و بدل کیا گیا جبکہ21مارچ 2020… Continue 23reading اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کا انکشاف

آذربائیجان پر نیوکلئیر بم گرایا جائے ،آرمینیائی اخبار کی افسوسناک تجویز

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

آذربائیجان پر نیوکلئیر بم گرایا جائے ،آرمینیائی اخبار کی افسوسناک تجویز

منسک (آن لائن) آرمینیائی اخبار نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کو ایٹمی حملے سے تباہ کرنے کی تجویز دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ سے شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے آرمینیائی حکومت کو تجویز دی ہے کہ آرمینیائی حکومت آذربائیجان کے خلاف کوئی بھی جوہری ہتھیار استعمال کرے اور باکو… Continue 23reading آذربائیجان پر نیوکلئیر بم گرایا جائے ،آرمینیائی اخبار کی افسوسناک تجویز

کسی کے پیچھے چھپ کروارکرنے والے سلیکٹیڈحکمران کونہ پہلے تسلیم کیانہ آئندہ کرینگے ،بیگم تہمینہ دولتانہ بھی بول پڑیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

کسی کے پیچھے چھپ کروارکرنے والے سلیکٹیڈحکمران کونہ پہلے تسلیم کیانہ آئندہ کرینگے ،بیگم تہمینہ دولتانہ بھی بول پڑیں

وہاڑی(این این آئی)سابق وفاقی وزیرمرکزی راہنماپاکستان مسلم لیگ ن بیگم تہمینہ دولتانہ نے کہاہے کہ جیلیں اورہتھکڑیاں ہمارے راستے نہیں روک سکتیں،کسی کے پیچھے چھپ کروارکرنے والے سلیکٹیڈحکمران کونہ پہلے تسلیم کیاہے اورنہ آئندہ تسلیم کریں گے ہما،رے کارکنوں نے حکومتی جبرواستبدادکانہ صرف مقابلہ کیاہے بلکہ حکومت کوٹف ٹائم دیاہے اوردیتے رہیں گے۔وہ ملتان جلسہ… Continue 23reading کسی کے پیچھے چھپ کروارکرنے والے سلیکٹیڈحکمران کونہ پہلے تسلیم کیانہ آئندہ کرینگے ،بیگم تہمینہ دولتانہ بھی بول پڑیں

پی ڈی ایم کی قیادت مزاحمت اور شہباز شریف مفاہمت کی جانب رواں دواں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کی قیادت مزاحمت اور شہباز شریف مفاہمت کی جانب رواں دواں، تہلکہ خیز دعویٰ

کرمانوالہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ممتاز رہنما سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت مزاحمت اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف مفاہمت کی جانب رواں دواں ہیں۔وہ اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود سے گفتگو اور میڈیاکے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔… Continue 23reading پی ڈی ایم کی قیادت مزاحمت اور شہباز شریف مفاہمت کی جانب رواں دواں، تہلکہ خیز دعویٰ

محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی

لاہور( این این آئی)محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی ۔ محکمہ خزانہ نے یہ منظوری محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی ہے۔ محکمہ ایکسائز تمام پر کشش نمبروں کی اب ای نیلامی کرے گا۔ پر کشش نمبر ویب سائٹ پر دے کر نیلام… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی