ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کا ڈی پی آئی (کالجز) کے دفتر اور نئے ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی تعمیر کیلئے سائٹ کا دورہ

datetime 3  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب میں نئے دور کے آغاز کے ساتھ محکمانہ اصلاحات متعارف کروائی جارہی ہیں۔ چونکہ یہ محکمہ پنجاب میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے سب سے اہم شعبے کی حیثیت رکھتا ہے، صوبائی سیکرٹری ندیم محبوب نے محکمے کے

مختلف شعبوں کے سرپرائز وزٹ کا آغاز کیا ہے اور مختلف سیکشنز میں جائزہ اجلاس بھی طلب کئے ہیں۔ اسی سلسلے میں صوبائی سیکرٹری نے ڈی پی آئی اور ڈائریکٹرز کی پرفارمنس کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور ندیم محبوب نے ایچ ای ڈی کے ٹریننگ سینٹر کی تعمیر کیلئے مجوزہ سائٹ کا دورہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹریننگ سینٹر جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا جائے گا۔ متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی پی آئی آفس میں محکمانہ اصلاحات کے ساتھ ساتھ سروس ڈیلیوری میں بہتری لائی جائے۔ اجلاس میں ڈی پی آئی آفس کی تجدید نو کے حوالے سے سفارشات پر بھی غور کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…