شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو واپس کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہائی کی مدت ختم ہونے پر واپس کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا گیا،جیل حکام شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو ماڈل ٹاؤن سے لیکرروانہ ہوئے، یاد رہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر پنجاب کابینہ نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی 5 روز کیلئے پیرول… Continue 23reading شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو واپس کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا