کرونا ایمرجنسی فنڈز کہاں کتنا خرچ ہوا ؟پتہ چل گیا
کراچی(این این آئی) کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈز کہاں کتنا خرچ ہوا ؟محکمہ مالیات سندھ کی جانب سے اخراجات سے متعلق تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ مالیات سندھ کی جانب سے جاری رپورٹ میں19 مارچ سے17نومبر تک کے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں رواں… Continue 23reading کرونا ایمرجنسی فنڈز کہاں کتنا خرچ ہوا ؟پتہ چل گیا