مریم نواز پر ایک بار پھر جعلی نوٹوں کی بارش
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز پر20روپے کے جعلی نوٹوں کی بارش کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل مریم نواز جب مسلم لیگ(ن) کے دیگر قائدین اور کارکنان کے ہمراہ جاتی امراء سے باہر نکلیں تو ان پر سینکڑوں20روپے کے جعلی نوٹوں کی بارش کی گئی۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading مریم نواز پر ایک بار پھر جعلی نوٹوں کی بارش