جیل میں قید قتل کے ملزم کی ٹک ٹاک ویڈیوز، قانون کا تماشا بن گیا، حکومت نے ایکشن لے لیا
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قتل کے مقدمے میں قید ملزم کی جانب سے موبائل پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات کی سربراہی میں حقائق جاننے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔فیاض الحسن چوہان نے ہدایت… Continue 23reading جیل میں قید قتل کے ملزم کی ٹک ٹاک ویڈیوز، قانون کا تماشا بن گیا، حکومت نے ایکشن لے لیا