مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے فوج کے خلاف باتیں کرنے پر جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ پشاور میں درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت داخلہ کی جانب سے مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی تفصیلات صوبائی حکومت کوارسال کی ہے… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج