کارکنان کا ایک بار پھر مریم نواز کی ریلی کا نوٹوں کیساتھ استقبال
لاہور( این این آئی)تیرہ دسمبر کے جلسے کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر پچاس اور سو روپے کے نوٹ بھی نچھاور کیے گئے ۔ گجومتہ کے مقام پر مریم نواز کی آمد پر لیگیوں کی جانب سے نوٹ نچھاور کئے گئے جنہیں حاصل کرنے کے… Continue 23reading کارکنان کا ایک بار پھر مریم نواز کی ریلی کا نوٹوں کیساتھ استقبال