’’ہمارے گھر اصلی پولیس ریڈ کرواکر ہمیں گرفتار کر لیں‘‘ ن لیگ کے 2 اہم ترین رہنما اپنی گرفتاری کے خواہشمند
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے ن لیگ کیخلاف کریک ڈائون کی حقیقت بتا دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ن لیگ کیخلاف کوئی ایکشن ہوتا تو اب تک پریس ریلیز کا انبار لگ چکا ہوتا ، ابھی تک کوئی کریک ڈائون نہیں ہوا… Continue 23reading ’’ہمارے گھر اصلی پولیس ریڈ کرواکر ہمیں گرفتار کر لیں‘‘ ن لیگ کے 2 اہم ترین رہنما اپنی گرفتاری کے خواہشمند