ملک کو لاحق مرض کا علاج کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ آصف زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت کرنے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی قیادت سے اظہارِ تشکرکرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی پارٹیوں کے… Continue 23reading ملک کو لاحق مرض کا علاج کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ آصف زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا