نواز شریف کا والدہ کے انتقال کےبعد پہلا پیغام جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے والدہ کے تعزیتی پیغامات پر بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہماری والدہ محترمہ کے انتقال پر مجھے پاکستان اور بیرونِ پاکستان سے… Continue 23reading نواز شریف کا والدہ کے انتقال کےبعد پہلا پیغام جاری