جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستا نی فضاء آلودہ اور خطرناک قرار

datetime 24  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن  ) ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کی فضائ  آلودہ اور خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 406 سے تجاویز کرگئی ہے۔ آلودگی کے باعث ایئرپورٹ کے اطراف حد نگاہ 1.5 کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 406 سے تجاویز کرگئی ہے، بہاولپور میں 406، راولپنڈی میں 220، لاہور میں 195 پرٹیکیولیٹ میٹرز غیر صحت بخش ذرات کی مقدارریکارڈ کیا گیا، مرید کے 184، کراچی میں 179 پرٹیکیولیٹ میٹرز غیر صحت بخش ذرات کی مقدار ریکارڈ کی گئی۔فضائی آلودگی ہوا کی تبدیل ہوتی سمت اور آلودگی کے بڑھتے تناسب کی وجہ سے ہے۔ ملک کے آلودہ ترین دس شہروں میں کراچی پانچویں نمبر پر آگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…