اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان 100جہاز اگلے چند دنوں میں چین سے حاصل کرنے والا ہے ،شاہین ٹوکی رینج بھارتی کس علاقے تک ہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ شاہین ٹو کی رینج 1750کلومیٹر تھی۔یہ انڈیا میں کیرالہ تک کا علاقہ کور کرتا ہے ،پاکستان 100جہاز اگلے چند دنوں میں چین سے حاصل کرنے والا ہے ، انڈیا کا کوئی علاقہ شا ہین تھری کی رینج کا نہیں ہے ،انڈیا نے مالدیپ میں جدید ہوائی اڈا تعمیر کیاہے ،یہ اس ہوائی اڈے تک آسانی سے مار کرسکتا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہین میزائل ایک 29سال کے نوجوان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ،وہ ایک مشہور سائنسدان کا فرزند ہے ،اس نے آکسفورڈ سے نو ماہ میں پی ایچ ڈی کی تھی ، مکانات بنانے کی نئی ٹیکنالوجی آگئی ہے اس سے پچاس لاکھ مکانات بننے ممکن ہوگئے ہیں،یہ جو کورین کمپنی آئی ہے اگر یہ مختلف شہروں میں اپنے پلانٹ لگا دے تو ہر پلانٹ سے 18ہزار مکان سالانہ بن سکتے ہیں ، عظمت سعید اور بھی بہت سے فیصلے کئے ہیں مگر کبھی ان پر انگلی نہیں اٹھائی گئی۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں شامل ہے بھی اور نہیں بھی،انہوں نے فیصلہ کیا کہ استعفے دینگے مگر پیپلز پارٹی نے اس فیصلے کو سبوتاژ کردیا، انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کرینگے ،اب لانگ مارچ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت اگر ہوئی تو پرجوش نہیں ہوگی ،ایک ٹیکنو کریٹس کی حکومت کا منصوبہ کچھ لوگوں نے بنا رکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بات بلاول نے تنہا نہیں کی،آفتاب شیرپائو ، اختر مینگل بھی حق میں ہیں ،زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے پینگیں بڑھا لی ہیں ، احتساب پر جو موقف عمران کا ہے ، اسٹیبلمشنٹ کا قدرے مختلف ہے ،زرداری نے صاف الفاظ میں میسج دیا ہے کہ جو دھمکیاں نوازشریف ، مریم ،فضل الرحمان نے دیں ہم اس میں شریک نہیں ہیں،عملی طور پر پی ڈی ایم مردہ چوہا ثابت ہوئی ہے ،لوگ جو ق در جوق باہر نہیں نکلے ،یہ کوشش کرینگے کہ افرا تفری پیدا ہو، فضل الرحمان کو ایک عرب ملک کی تھپکی ہے ۔انہوں نے وسائل بھی فراہم کئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…