پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

یہ کوشش کریں گے کہ آفرا تفری پیدا ہو، مولانا فضل الرحمان کو ایک عرب ملک کی تھپکی ، سینئر صحافی ہارون الرشید کا حیران کن انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں شامل ہے بھی اور نہیں بھی،انہوں نے فیصلہ کیا کہ استعفے دینگے مگر پیپلز پارٹی نے اس فیصلے کو سبوتاژ کردیا، انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کرینگے ،اب لانگ مارچ میں

پیپلز پارٹی کی شمولیت اگر ہوئی تو پرجوش نہیں ہوگی ،ایک ٹیکنو کریٹس کی حکومت کا منصوبہ کچھ لوگوں نے بنا رکھا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بات بلاول نے تنہا نہیں کی،آفتاب شیرپائو ، اختر مینگل بھی حق میں ہیں ،زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے پینگیں بڑھا لی ہیں ، احتساب پر جو موقف عمران کا ہے ، اسٹیبلمشنٹ کا قدرے مختلف ہے ،زرداری نے صاف الفاظ میں میسج دیا ہے کہ جو دھمکیاں نوازشریف ، مریم ،فضل الرحمان نے دیں ہم اس میں شریک نہیں ہیں،عملی طور پر پی ڈی ایم مردہ چوہا ثابت ہوئی ہے ،لوگ جو ق در جوق باہر نہیں نکلے ،یہ کوشش کرینگے کہ افرا تفری پیدا ہو، فضل الرحمان کو ایک عرب ملک کی تھپکی ہے ،انہوں نے وسائل بھی فراہم کئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…