پی آئی اے کا فلائیٹ اسٹیورڈ برمنگھم ایئرپورٹ پر گرفتار
رمنگھم(نیوزڈیسک)پاکستان ایئرلائنز کا فلائٹ اسٹیورڈ برکو برطانیہ کے شہر منگھم کے ایئرپورٹ پر ممنوعہ اشیاءلے کر آنے پر گرفتارکر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ اسٹیورڈ شفقت چیمہ اسلام آباد سے برمنگھم پہنچے تھےجہاں شفقت چیمہ کے سامان کی چیکنگ کے دوران ممنوعہ اشیاءبرآمد ہونے پر انہیں گرفتا… Continue 23reading پی آئی اے کا فلائیٹ اسٹیورڈ برمنگھم ایئرپورٹ پر گرفتار









































