ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کیخلاف مقدمات ،زیادہ سے زیادہ سزا کیا ہوسکتی ہے،جانیئے جسٹس شائق عثمانی کیا کہتے ہیں

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ ایگزیکٹ کیخلاف درج مقدمات سنگین نوعیت کے نہیں ہیں،دھوکہ دہی کی دفعات میں سات سال قید اور جرمانہ کیا جا سکتا ہے،آئینی اور قانونی ماہر سابق جسٹس شائق عثمانی کے مطابق ایگزیکٹ کے خلاف درج دفعہ 420 جائیداد کی دھوکا دہی،چار سو اڑسٹھ جعلی دستاویزاور419 حلیہ بدل کا دھوکا دینا ہے،سابق جسٹس شائق عثمانی نے کہاکہ جرم ثابت ہونے پر سات سات سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے،الیکٹرانک ٹرانزیکشن کی دفعہ چھتیس معلومات کی رازداری کی خلاف ورزی اور دفعہ 37 معلومات کو ہٹانا،حذف کرنا اور ترسیل کرنے سے متعلق ہیں۔بول چینل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انکا کہنا تھا کہ اگر جرم ثابت ہوجائے تو ایگزیکٹ کے بول چینل بھی بند ہوسکتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…