گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آن لائن) وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے کہ پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں۔وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی موجودگی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان نے کہا کہ… Continue 23reading گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا