حکومت نے گیس کی قلت کا توڑ نکال لیا پالیسی پر عملدرآمد سے اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت پٹرولیم فلیئر گیس پالیسی کو عملی جامہ پہنائے گی۔ فلیئر گیس قطری گیس کے معیار کی ہے۔ فلیئر گیس پالیسی پر عملدرآمد سے پاکستان کو کروڑوں اربوں روپے کا فائدہ پہنچے گا۔ گیس کی قلت کی وجہ سے پنجاب صوبہ کے پی میں ایک ہزار سے زیادہ سی این جی اسٹیشن… Continue 23reading حکومت نے گیس کی قلت کا توڑ نکال لیا پالیسی پر عملدرآمد سے اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچے گا