تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں ؟ وزیرصحت نے حتمی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی حکومت کے احکامات کے بعد رواں سال یکم فروری سے ملک بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ، جس میں اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز وغیرہ شامل ہیں۔نجی ٹی وی بول کے مطابق وزیر صحت برائےپنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا تعلیمی اداروں کے… Continue 23reading تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں ؟ وزیرصحت نے حتمی فیصلہ سنا دیا




































