میئر اسلام آباد کا انتخاب غیر سرکاری نتیجہ آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر کا انتخاب ، غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کے انتخاب کیلئے اسلام آباد میں پولنگ کا وقت 5بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی عمل کا آغاز کیا گیا ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق اس… Continue 23reading میئر اسلام آباد کا انتخاب غیر سرکاری نتیجہ آگیا