سرکاری افسران کے لیے کروڑوں روپے کے نئے موبائل فونز خریدنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے 115 نئے ماڈل کے موبائل فون خریدنے کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے بعد سنٹرل پنجاب کے افسران کے موبائل فون جواب دے گئے ہیں، سرکاری افسران کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے… Continue 23reading سرکاری افسران کے لیے کروڑوں روپے کے نئے موبائل فونز خریدنے کا فیصلہ



































