’’حکومت نے بہت دیر کردی ہے طبل جنگ بج چکا ‘‘تہلکہ خیز اعلان
مریدکے ( این این آئی )چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و نائب صدر مسلم لیگ (ن)رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان کے گھر جانے تک پی ڈی ایم کی تحریک نہیں رکے گی ،لاہور کے جلسہ سے حکومت کے جانے کا آغاز ہوگا اور امید ہے لانگ مارچ کی نوبت نہیں آئے گی۔ اپنے… Continue 23reading ’’حکومت نے بہت دیر کردی ہے طبل جنگ بج چکا ‘‘تہلکہ خیز اعلان