عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا،فردوس عاشق اعوان نے کس کی قدم بوسی کی، ن لیگ کا دعویٰ
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے تمام بدتمیزوں کے رسے کھول کرکے قوم پر سوار کر دیے ہیں،فردوس عاشق کو نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر بھی گندی سیاست کرتے شرم آنی چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس… Continue 23reading عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا،فردوس عاشق اعوان نے کس کی قدم بوسی کی، ن لیگ کا دعویٰ