بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما نے ن لیگی امیدوار نوشین افتخار کو چائے پینے کی دعوی دیدی

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے این اے 75کے امیدوار علی اسجد ملہی نے(ن)لیگی امیدوار نوشین افتخار کو چائے پینے کی دعوت دیدی ۔ منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دور ان علی اسجد ملہی نے نوشین افتخار کو دعوت دی کہ

آپ ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے پئیں ۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ عدالت سے باہر سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ ۔ علی اسجد ملہی نے کہاک ہم یہاں سے ڈسکہ پہنچ کر چائے پئیں گے اور وہاں فیصلہ کریں گے۔ نوشین افتخار نے کہاکہ ہم لوگ دوبارہ الیکشن کی تیاری کریں گے اور الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن کاجھنڈا لہرائیں گے۔ علی اسجد ملہی نے کہاکہ دوبارہ الیکشن میں جیت انکی خواہش ہی رہے گی، ڈسکہ کا الیکشن ہم مکمل طور پر جیت چکے ہیں، ہماری سات ہزار ووٹوں کی برتری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…