عمران خان حکومت بیروزگاروں کو روزگار دینے کی بجائے بر سر روزگار انسانوں کو زندہ د ر گور کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین کو برطرف اور پچاس ہزار انسانوں کے معاشی قتل پر حکومتی فیصلہ کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان حکومت بے روزگار وں کو روزگار دینے کی بجائے بر… Continue 23reading عمران خان حکومت بیروزگاروں کو روزگار دینے کی بجائے بر سر روزگار انسانوں کو زندہ د ر گور کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ