ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کی تیاری اربوں روپے کے پانچ میگا پراجیکٹس ، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی ،وزیراعظم سیالکوٹ کے لئے اربوں روپے کے پانچ میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم (آج) بدھ… Continue 23reading ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کی تیاری اربوں روپے کے پانچ میگا پراجیکٹس ، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا