پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خریدمزید5پیسے کی کمی سے160.15روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.35روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے160.20روپے سے گھٹ کر160روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 40پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید192.80روپے سے بڑھ کر193.20روپے اور قیمت فروخت194.80روپے سے بڑھ کر195.20روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کے روز بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان برقرار رہا جس کی وجہ سے روپے کی قدر بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمزید25پیسے کی کمی سے160.40روپے سے گھٹ کر160.15روپے اور قیمت فروخت10پیسے کی کمی سے160.45روپے سے گھٹ کر160.35روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے160.40روپے سے گھٹ کر160.20روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے گھٹ کر160.50روپے ہوگئی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید70پیسے کی کمی سے193.50روپے سے گھٹ کر192.80روپے اور قیمت فروخت195.50روپے سے گھٹ کر194.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید219روپے سے گھٹ کر217.80روپے اور قیمت فروخت221روپے سے گھٹ کر219.80روپے ہوگئی



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…