جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی۔ شریف میڈیکل سٹی کے فٹ بال گراؤنڈ میں نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل ہیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ن لیگ کے ورکر بھی سکیورٹی کے انتظامات دیکھ رہے ہیں، ن لیگ… Continue 23reading نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

بہاولنگر (این این آئی ) حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور دولہن کا کرونا ٹیسٹ لازم قرار دیا جارہا ہے… Continue 23reading شادی سے قبل دولہا، دلہن کا یہ ٹیسٹ اب لازمی ہو گا ورنہ نکاح نہیں پڑھایا جائے گا، ہدایات جاری

سعودی عرب کے دباؤ کو برداشت کرنا ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لئے ممکن نہیں نواز شریف کی امریکہ کو خوش کرنے اور این آر او حاصل کرنے کیلئے بڑی حکمت سامنے آ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب کے دباؤ کو برداشت کرنا ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لئے ممکن نہیں نواز شریف کی امریکہ کو خوش کرنے اور این آر او حاصل کرنے کیلئے بڑی حکمت سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ارشاد احمد عارف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے ضد اورہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہو رہا ہے اگر معقولیت سے سوچاجائے، اگر عوام نقطہ نظر سے سوچا جائے بڑی آسانی ہے ایک اپوزیشن کواللہ تعالیٰ نے ایک موقع عطا کیا ہے… Continue 23reading سعودی عرب کے دباؤ کو برداشت کرنا ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لئے ممکن نہیں نواز شریف کی امریکہ کو خوش کرنے اور این آر او حاصل کرنے کیلئے بڑی حکمت سامنے آ گئی

سول ایوی ایشن کی بدانتظامی،پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن کی بدانتظامی،پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی) سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کو پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات ہیں، پاکستانی سول ایوی… Continue 23reading سول ایوی ایشن کی بدانتظامی،پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، جیسے ہی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیدیا

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

حیدرآباد ٹائون ( آن لائن )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرنیا پاکستان منزلیں آسانپروگرام کا دوسرا مرحلہ14ارب روپے سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی-زرائع کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے اعلی سطحی اجلاس میں کہا کہ موجودہ حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے سر گرم عمل ہے۔دوسرے مرحلے… Continue 23reading نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کارپٹڈ سڑکیں بنانے کی ہدایات کر دیں 

شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی برطانیہ سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔بیگم شمیم اختر کی میت کے ساتھ میاں نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم بھی لاہور پہنچیں، میا ں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ائیر پورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی جسے شریف… Continue 23reading شریف برادران کی والدہ کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا، نماز جنازہ کے وقت کا بھی حتمی اعلان

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے… Continue 23reading پانچ سال مکمل ہونے پر ایک کروڑ سے زائد نوکریاں اور گھر بھی پچاس  لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)اسٹیل مل نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں5تا12ہزار روپے فی ٹن تک اضافہ کردیا جس کے باعث پہلے سے مصنوعات کی خریداری کیلئے رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مل کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے بلٹس کی مختلف اقسام، ہاٹ رولڈ مصنوعات،امیونیم سلفیٹ،کولڈ… Continue 23reading اسٹیل مل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،رقم ادا کرنیوالے ڈیلرز پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ