منفی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، حکومت کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے گی:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ عوام کے تعاون سے کوروناکی حالیہ وباء پربھی قابو پائیں گے -ماضی کے حکمرانوں نے شعبہ صحت کو یکسر نظر انداز کیااور سابق ادوار میں صحت کے شعبے کو کبھی ترجیح نہیں دی گئی- وزیر اعلی عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ… Continue 23reading منفی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، حکومت کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے گی:عثمان بزدار