“نکمی اور نااہل حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کا حصہ بننا ثواب کا کام ہے” انجمن تاجران نے پی ڈی ایم کی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کردیا
لاہور (آن لائن) انجمن تاجران نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن تاجران نعیم میر نے تاجروں کو پی ڈی ایم کے جلسے میں بھر شرکت کی تیاریوں کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا… Continue 23reading “نکمی اور نااہل حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کا حصہ بننا ثواب کا کام ہے” انجمن تاجران نے پی ڈی ایم کی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کردیا