’’پی ڈی ایم اجلاس میں سارے آپشنز زیر غور ‘‘ حکمرانوں کی جان پر بن گئی ، حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہناہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں سارے آپشنز پر غور کیا جارہاہے ،لاہور جلسہ کی وجہ سے حکمرانوں کی جان نکلی ہوئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک اب رکنے والی نہیں ، حکومت اب خود جانے والی ہے ۔… Continue 23reading ’’پی ڈی ایم اجلاس میں سارے آپشنز زیر غور ‘‘ حکمرانوں کی جان پر بن گئی ، حیران کن انکشاف