لاہور جلسے میں ممکنہ دہشتگردی کا خدشہ تھریٹ الرٹ جاری
لاہور(این این آئی)پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں ممکنہ دہشت گردی کے حملے کا خدشہ، لاہور پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے مریم نواز اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر سیاسی قیادت کو ممکنہ حملے کے خطرے سے آگاہ کر دیا۔… Continue 23reading لاہور جلسے میں ممکنہ دہشتگردی کا خدشہ تھریٹ الرٹ جاری