جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو قیدی کا پنکھا درست کرانامہنگا پڑگیا، کروڑوں روپے مانگ لئے گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو قیدی کا پنکھا درست کرانامہنگا پڑگیا، کروڑوں روپے مانگ لئے گئے

فیصل آباد (آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو قیدی کا پنکھا درست کرانامہنگا پڑگیا،آئی جی جیل خانہ جات شاہد محمود بیگ نے پنجاب بھر کی 42 جیلوں کے پنکھے ٹھیک کروانے کے لئے حکومت پنجاب سے 50کروڑ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔آن لائن کے مطابق جیل کا ایک خراب پنکھا اور قیدیوں کی بیرک… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو قیدی کا پنکھا درست کرانامہنگا پڑگیا، کروڑوں روپے مانگ لئے گئے

ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسد خاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے، فردوس عاشق اعوان کی شدید تنقید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسد خاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے، فردوس عاشق اعوان کی شدید تنقید

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صف مرگ کو سیاست زدہ کرنیوالی لیگی ترجمان کی عقل پرماتم ہی کیا جا سکتا ہے، جس جنازے کا ابھی اعلان نہیں ہوااس میں شرکت کیلئے وزیراعلی پنجاب نے پیرول پررہائی کافیصلہ انسانی ہمدردی میں کیا۔اپنے بیان میں… Continue 23reading ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسد خاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے، فردوس عاشق اعوان کی شدید تنقید

چوہدری برادران کی نواز شریف کو کال، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

چوہدری برادران کی نواز شریف کو کال، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد واپسی سے قبل ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملنے کے لئے ان کی رہائش گاہ جائیں گے، جہاں وہ ان کی عیادت کے… Continue 23reading چوہدری برادران کی نواز شریف کو کال، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

لاک ڈائون کے باوجود گرین ہائوس گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاک ڈائون کے باوجود گرین ہائوس گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ

نیویارک( آن لائن )موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کیے جانے والے لاک ڈان کے باوجود زمین کے کرہ ہوائی میں گرین ہاس گیسوں کے اخراج میں کوئی کمی نہیں ہوئی اور یہ اخراج اپنی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے.… Continue 23reading لاک ڈائون کے باوجود گرین ہائوس گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ

پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے  قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے  قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

پشاور(این این آئی)قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے۔ بدھ کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ نے افغان… Continue 23reading پاکستانی شہریت برائے فروخت نہیں ہے کہ ہر کسی کو دی جائے  قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

ٹی وی پر سیاستدانوں کی باتیں سن سن کر تنگ آ گیاہوں، یہ تاثر دیا جاتا ہے عدالتوں میں کام نہیں ہورہا، احتساب عدالت کے جج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

ٹی وی پر سیاستدانوں کی باتیں سن سن کر تنگ آ گیاہوں، یہ تاثر دیا جاتا ہے عدالتوں میں کام نہیں ہورہا، احتساب عدالت کے جج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 2دسمبر تک ملتوی کر دی جبکہ فاضل عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ ٹی وی پر سیاست دانوں کی باتیں سن سن کر تنگ آ گیاہوں، یہ تاثر دیا جاتا ہے عدالتوں میں کام نہیں ہورہا،ٹرائل کا معاملہ بہت نازک ہوتا… Continue 23reading ٹی وی پر سیاستدانوں کی باتیں سن سن کر تنگ آ گیاہوں، یہ تاثر دیا جاتا ہے عدالتوں میں کام نہیں ہورہا، احتساب عدالت کے جج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشتگرد گرفتار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔اس ضمن میں سی ٹی ڈی کے انچارج انویسٹی گیشن مظہر مشوانی بتایاکہ گرفتار ملزمان میں محمد علی عرف علی عرف گھمبٹی،… Continue 23reading بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشتگرد گرفتار

سابق وزیر ریلوے کرونا وائر س کے باعث انتقال کر گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

سابق وزیر ریلوے کرونا وائر س کے باعث انتقال کر گئے

کراچی/عمرکوٹ (این این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سینئر سیاست دان سابق وزیرِ ریلوے جادم منگریو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔جادم منگریو کا تعلق مسلم لیگ فنکشنل سے تھا اور وہ حروں کے خلیفہ بھی تھے۔ انہیں کورونا کے باعث طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں وہ کئی روز… Continue 23reading سابق وزیر ریلوے کرونا وائر س کے باعث انتقال کر گئے

عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ،مولانا طاہر اشرفی کا دوٹوک اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ،مولانا طاہر اشرفی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک/این این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کسی ذمہ دار… Continue 23reading عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ،مولانا طاہر اشرفی کا دوٹوک اعلان