جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

لاہور،اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری احمد مختار انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع نے انتقا ل کی خبر تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔چودھری احمد مختار سال 2008 سے سال 2013 تک تک وزیر دفاع رہے جبکہ وہ مختلف ادوار میں… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

شہر قائد میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضوں کا انکشاف قبضے کس کی حمایت سے ہو رہے ہیں؟ہوشربا انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہر قائد میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضوں کا انکشاف قبضے کس کی حمایت سے ہو رہے ہیں؟ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی) کراچی کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی پر قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بعض افسران کی مبینہ ملی بھگت سے تیسر ٹائون اسکیم45 میں لینڈ مافیا کو کھلے عام قیمتی اراضی پر قبضے کی اجازت مل گئی ہے،اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ سیکٹر 6 بی کمرشل سیکٹر… Continue 23reading شہر قائد میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضوں کا انکشاف قبضے کس کی حمایت سے ہو رہے ہیں؟ہوشربا انکشافات

”نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ” حفیظ اللہ نیاز ی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

”نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ” حفیظ اللہ نیاز ی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مریم نواز نے واضح بات کی اور نواز شریف کو واپس آنے سے منع کردیا ہے۔ میں سمجھتا… Continue 23reading ”نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ” حفیظ اللہ نیاز ی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

لیگی کارکن کی کندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش، مریم اورنگزیب سیخ پا ہو گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

لیگی کارکن کی کندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش، مریم اورنگزیب سیخ پا ہو گئیں

لاہور(این این آئی/آئن لائن)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو اپنے مداح کو سیلفی کی اجازت دینا مہنگا پڑ گیا، مریم اورنگزیب نے کندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش پر ہاتھ جھٹک دیا اور وہاں سے چلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے… Continue 23reading لیگی کارکن کی کندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش، مریم اورنگزیب سیخ پا ہو گئیں

کیس کی سماعت سے ایک دن پہلے مدعی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے گھر پہنچ گیا پھر کیا ہوا؟ عدالت عظمیٰ نے زبردست فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

کیس کی سماعت سے ایک دن پہلے مدعی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے گھر پہنچ گیا پھر کیا ہوا؟ عدالت عظمیٰ نے زبردست فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سائل کا سپریم کورٹ جج کے گھر ملنے کا معاملہ،سائل کی جانب سے سپریم کورٹ جج کو گھر پر اپروچ کرنے پر عدالت برہم ہوگئی ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہاکہ اس کیس میں کامران… Continue 23reading کیس کی سماعت سے ایک دن پہلے مدعی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے گھر پہنچ گیا پھر کیا ہوا؟ عدالت عظمیٰ نے زبردست فیصلہ سنا دیا

بھارت پاکستان کی امن کیلئے خواہش کو کمزوری کے طور پر نہ لے ،مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور سالمیت کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت پاکستان کی امن کیلئے خواہش کو کمزوری کے طور پر نہ لے ،مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور سالمیت کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے 

اسلام آباد(آن لائن ) بھارت کو پاکستان کی امن کے لئے خواہش کوکمزوری کے طور پر نہیں لینا چاہئے کیونکہ ملک کی مسلح افواج اپنی خودمختاری اور سالمیت کے لئے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ ایک سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان دہشت گردی… Continue 23reading بھارت پاکستان کی امن کیلئے خواہش کو کمزوری کے طور پر نہ لے ،مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور سالمیت کو لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے 

حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کو مستقل کرنے کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کو مستقل کرنے کے… Continue 23reading حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا 

بیگم شمیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی ، خاندانی ذرائع نے واضح کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

بیگم شمیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی ، خاندانی ذرائع نے واضح کر دیا

لاہور ( آن لائن) نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت دو سے تین روز میں لندن سے لاہور پہنچ جائے گی۔ پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز کیلیے پرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی ، خاندانی ذرائع نے واضح کر دیا

احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی 

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے  نے کہا کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی پہلی لہر کا عروج تھا،  انڈورریسٹورانٹس میں کھانے پینے پر… Continue 23reading احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز کونسی خوفناک شکل  اختیار کرسکتے ہیں ؟ حکومت نے وارننگ جاری کر دی