ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ہوا اور سورج سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ سے پاکستان اتنے ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے،حکومت پاکستان کو ورلڈ بینک کا مشورہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

ہوا اور سورج سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ سے پاکستان اتنے ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے،حکومت پاکستان کو ورلڈ بینک کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ہوا اور سورج کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے پاکستان 5 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔تفصیل کے مطابق ورلڈ بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ہوا اور سورج کی مدد سے پیدا کی جانے… Continue 23reading ہوا اور سورج سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ سے پاکستان اتنے ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے،حکومت پاکستان کو ورلڈ بینک کا مشورہ

پاکستان کا شیخ الازہر کی طرف سے رسول اکرمؐ کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کے فیصلے کی مکمل تائید کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کا شیخ الازہر کی طرف سے رسول اکرمؐ کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کے فیصلے کی مکمل تائید کا اعلان

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مصر پاکستان تعلقات محبت و احترام پر مبنی ہیں، شیخ الازہر کی طرف سے فرانس میں رسول اکرم کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف عالمی… Continue 23reading پاکستان کا شیخ الازہر کی طرف سے رسول اکرمؐ کے توہین آمیز خاکوں کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کے فیصلے کی مکمل تائید کا اعلان

کورونا کو بنیاد بنا کر تعلیمی اداروں کی بندش بلاجواز قرار، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

کورونا کو بنیاد بنا کر تعلیمی اداروں کی بندش بلاجواز قرار، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر ابرار احمد خان کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈویژنل جنرل سیکریٹری عامر انور، ضلع راولپنڈی کے صدر ابرار احمد ایڈووکیٹ، ضلع چکوال کے چیئرمین ملک اعجاز احمد، اور صدر مشتاق حیدر، ضلع اٹک کے صدر قاضی نور الحسن،ممبر ڈسٹرکٹ… Continue 23reading کورونا کو بنیاد بنا کر تعلیمی اداروں کی بندش بلاجواز قرار، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کر دیا

لاہور جلسہ سے قبل ممکنہ گرفتاریاں ن لیگ نے پلان بی تیار کر لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

لاہور جلسہ سے قبل ممکنہ گرفتاریاں ن لیگ نے پلان بی تیار کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن نے 13 دسمبر کے جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں اور تیاریوں کے معاملے پر پلان بی تیار کر لیا ہے۔پلان کے مطابق لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں خواتین متحرک ہوں گی جب کہ خواتین اپنے اپنے حلقوں سے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گی۔ہم نیوز کی… Continue 23reading لاہور جلسہ سے قبل ممکنہ گرفتاریاں ن لیگ نے پلان بی تیار کر لیا

اسحاق ڈار کے دعوے کے برعکس پاکستان اور بیرون ملک میں اربوں کی مزید جائیدادوں اور سرمایہ کاری کا انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

اسحاق ڈار کے دعوے کے برعکس پاکستان اور بیرون ملک میں اربوں کی مزید جائیدادوں اور سرمایہ کاری کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دعوے کے برعکس ان کی پاکستان اور بیرون ملک اربوں روپے لاگت کی مزید جائیدادوں اور سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ایک غیرملکی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کا نہ صرف گلبرک لاہور میں ایک گھر ہے بلکہ متحدہ عرب امارات میں بھی… Continue 23reading اسحاق ڈار کے دعوے کے برعکس پاکستان اور بیرون ملک میں اربوں کی مزید جائیدادوں اور سرمایہ کاری کا انکشاف

حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

لاہو ر(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہی ہیں، اور حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا۔ مرحومہ شمیم اختر کے جنازے سے اگلے دن بیگم صفدر اعوان اور حمزہ شہباز میں… Continue 23reading حمزہ شہباز نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا ، حیران کن دعویٰ

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کھوکھر برادران کو پیر کے روز طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سیف الملوک،محمد شفیع کھوکھر، افضل کھوکھر کو جاری کئے گئے نوٹسز میں سات دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹس کے متن… Continue 23reading معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ن لیگ کنونشن میں آر یا پار کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے سلیم باجوہ کانام لیا اور ساتھ ہی کہا کہ اب میری آواز ٹی وی چینلز بند کر دیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading مریم نواز نے عاصم سلیم باجوہ کا نام لیا اورکہا کہ اب ٹی وی چینلز میری آواز بند کر دیں گے ،تھوڑی دیر بعد۔۔۔ حامد میر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں آئندہ عوامی جلسے کے لاہور میں انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے اور اپنی حکومت مخالف مہم کے اگلے مرحلے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی پی ڈی ایم ذرائع… Continue 23reading اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) ڈٹ گئیں، پیپلزپارٹی مخمصے کا شکار