تھانوں میں سائلین کی داد رسی کرنے والے افسروں و اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: عثمان بزدار
لاہور (پ ر )وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدارنے اچھی کارکردگی، فرض شناسی اور سائلین کی داد رسی پر تھانہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کے عملے کو شاباش دی ہے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کیلئے ایک لاکھ روپے کا نقد انعام دیا ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر… Continue 23reading تھانوں میں سائلین کی داد رسی کرنے والے افسروں و اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: عثمان بزدار