غلطی سے سرحد پار کرنیوالی دونوں بہنیں واپس آزاد کشمیر پہنچ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غلطی سے سرحد کے اس پارجانیوالی دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی 2 بہنوں نے غلطی سے ایل اوسی پار کرلی تھی۔ جس پربھارتی فوج نے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والے دونوں کشمیری بہنوں کو گرفتار کر لیا… Continue 23reading غلطی سے سرحد پار کرنیوالی دونوں بہنیں واپس آزاد کشمیر پہنچ گئیں