بی آر ٹی اسٹیشن میدان جنگ بن گیا
پشاور(این این آئی) بی آر ٹی اسٹیشن پر مسافر اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ویڈیو میں ماسک کے بغیر آنے والے شہری کو روکنے پر شہری آپے سے باہر ہو گیا۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر نے سیکیورٹی گارڈ سے ہاتھا پائی کی۔ بی آرٹی اسٹیشن میں ماسک… Continue 23reading بی آر ٹی اسٹیشن میدان جنگ بن گیا